Pages

*شکر*

Monday, April 25, 2011
آج میں بھوت خوش ہوں. الله تا'لا نے آج مجھے وہ سب کچھ دے دیا جس کی میں سالو سے دعا کرتی تھی. شکریہ. اے خدا تیرا بھوت بھوت شکریہ. جتنا بھی شکر کروں کم ہے. آج میری ساری فکرات دور ہو گیں ہیں.